Page 1 of 1

روس کی نئی خارجہ پالیسی: رشین ورلڈ

Posted: Wed Nov 02, 2022 5:11 pm
by cssworld
روس کی نئی خارجہ پالیسی: رشین ورلڈ
سوویت یونین بلاشبہ تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی طاقت تھی۔ روس آج بھی رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک جب کہ سوویت یونین سے آزاد ہونے والے ملکوں کو رقبہ اتنا زیادہ ہے کہ اس نے دنیا کے اعدادوشمار بدل دیے۔ سوویت یونین کے بکھرنے سے پہلے یعنی 1992ء سے قبل مسلم دنیا کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک سوڈان تھا لیکن اب قازقستان ہے۔ اس سے سوویت یونین کے حجم اور اس بنا پر اُس کی طاقت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
20.jpg
20.jpg (96.52 KiB) Viewed 1956 times
روس کی نئی خارجہ پالیسی: رشین ورلڈ